• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامع مسجد میں بکس کو توڑ کر رقم چوری کرنے وا لا شخص رنگے ہاتھوں پکڑ ا گیا

ڈگری( نامہ نگار) جامع مسجد میں چندے والے بکس کو توڑ کر رقم چوری کرنے والے شخص کو گائوں والوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ چور ٹنڈوالہ یار کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔دیہاتیوں نے چور کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
تازہ ترین