• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان ریلوے سگنل اسٹاف ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجا ج

سکھر (بیورو رپورٹ) آل پاکستان ریلوے سگنل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے ملازمین کے مسائل حل نہ کئے جانے کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں شامل غلام، خادم ودیگر نے کہا کہ 14 ماہ سے ہمیں الاؤنس نہیں ملا ہے، ہمیں الاٹ کردہ کوارٹر بھی دیگر ملازمین کو دیے جارہے ہیں، دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونیوالے شاہد شاہ کے بقایا جات بھی نہیں د ئیے گئے ہیں۔ انہوں نے ریلوے کے افسران سے اپیل کی کہ نوٹس لیکر ہمارے جائز مطالبات پورے کئے جائیں۔
تازہ ترین