• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری( نامہ نگار) گاؤں دیھ 151 میں پاگل کتے کے کاٹنے سے ایک دیہاتی سیریو کولہی زخمی جبکہ ایک درجن کے قریب بکریوں اور دیگر جانوروں کو بھی کتے نے کاٹ لیا ....پاگل کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے پر متاثرہ شخص پر یش ن ہے ۔مویشیوں کو بھی انجیکشن نہ لگ سکا۔
تازہ ترین