• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خو د سو ز ی کر نے والا رکشہ ڈرائیور زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا

عمرکوٹ (نامہ نگار) نوجوان رکشہ ڈرائیور رمیش کمار مالہی نے اپنے آپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی جسے کراچی ریفر کیا گیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ بیوی کی جانب سے والدین کے گھر سے ان کے ساتھ نہ چلنے پر میاں بیوی میں تلخ کلامی کے باعث رمیش کمار نے اپنے آپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی تھی۔
تازہ ترین