• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدادپور: انجمن تحفظ تاجران کی جانب سے نیاز کا اہتمام

شہدادپور (نامہ نگار) شہدادپور انجمن تحفظ تاجران کے صدر الحاج غلام دستگیر قریشی کی جانب سے محرم الحرام کے موقع پر نیاز کا اہتمام کیا گیا جس میں حاجی عبدالقیوم قریشی، حاجی اسماعیل شبراتی، عبدالخالق، رانا عارف، عبداللہ پنھور، حاجی محمد یامین قریشی، ذوالفقار علی قریشی، ڈاکٹر عبدالقدیر، غلام مصطفی قریشی سمیت سیاسی سماجی مذہبی اور تاجروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تازہ ترین