• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد: گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری

جیکب آباد( نامہ نگار) احمد میاں محلہ سے گھر کے باہر کھڑی عاشق علی دشتی کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی واضح رہے کہ ایک ماہ کے دوران جیکب آباد سے دو درجن سے زائد موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں ہوچکی ہیں۔
تازہ ترین