• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور میں سٹاف کالونی کو مسمار کرنا قابل مذمت ہے، چوہدری مالک

نیوکاسل (پ ر) پی ٹی آئی کشمیر نارتھ زون کے صدر چوہدری محمد مالک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے میرپور میں چھوٹے ملازمین کی سٹاف کالونی کی مسماری قابل مذمت ہے۔ حکومت غریبوں کے سروں سے چھت چھین کر انہیں دربدر کرنے سے باز رہے۔ میرپور میں لینڈ مافیا وہاں پلازے تعمیر کروا کر کرپشن کرنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی کشمیر نارتھ زون میرپور کے ملازمین کے شانہ بشانہ ہے۔
تازہ ترین