• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم عاشورہ کا ماتمی جلوس مرکزی امام بارگاہ حسینیہ مسجد سے آج برآمد ہوگا

برمنگھم (نمائندہ جنگ) یوم عاشورہ کا ماتمی جلوس مرکزی امام بارگاہ حسینیہ مسجد سے آج برآمد ہوگا ۔ جلوس ریجنٹ پارک کے اطراف سے ہوتا ہوا اپنے مقررہ راستوں سے گزر کر واپس امام بارگاہ پہنچے گا۔ عزادار راستوں میں سینہ کوبی، زنجیر زنی اور نوحہ خوانی کرتے ہوئے ذوالجناح کے ہمراہ جائیں گے۔ جلوس کے دوران سخت سیکورٹی کا نظام ہوگا جبکہ اس موقع پر دودھ اور شربت کی سبیلیں بھی لگیں گی۔
تازہ ترین