• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پڈعیدن : انسداد پولیو مہم انتظامات کو حتمی شکل دی گئی

پڈعیدن (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر انور علی شر کی زیر صدارت چار روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ڈکمیٹی ہال میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ انسداد پولیو مہم قومی فریضہ ہے اس لئے تمام افسران اس مہم میں اپنا بھرپو رکردار ادا کریں اگر کسی نے کوئی غفلت کی تو اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام پولیو ٹیموں کو مکمل تربیت فراہم کی جائے۔مائکرو پلان ترتیب دینے پر خاص طور پر توجہ دی جائے ۔
تازہ ترین