• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی سدرن کے افسران کے خلاف ایک اور نیب ریفرنس دائر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کو نیب کی جانب سے آگاہ کیاگیاہےکہ سوئی سدرن گیس کمپنی میں کرپشن اور اختیارات کا نا جائز استعمال پر ایس ایس جی سی افسران کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیاگیا ہے،نیب پراسیکیوشن نے ریفرنس کی تفصیلات بھی عدالت عالیہ میں جمع کرادیں،ریفرنس میں منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایس جی سی ملک عثمان سمیت 6ملزمان نامزد ہیں ،ریفرنس میں شاہد عزیز صدیقی، شاہد حسن جعفری، عامر حسین، محمد تنویر اور عمر صوبر بھی نامزد ہیں ۔

تازہ ترین