• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر بورڈ سے نکالے گئے ایڈہاک ملازمین کوبحال کیا جائے، یونائٹیڈ ورکرز یونین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)واٹر بورڈ یونائٹیڈ ورکرز یونین کے قائدین جوزف صنم ،پنھل خان مگسی نے کہا ہے کہ نکالے گئے تمام ایڈہاک ملازمین کو فوری بحال کیا جائے، اکثریت کو سن ومعذور کوٹے پر بھرتی کیا گیا تھا۔
تازہ ترین