• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانوادہ رسولؐ نے ظلم و جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا،مولانا اختر عباس

کراچی( اسٹاف ر پورٹر) مرکزی مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا اختر عباس العربی نے کہا کہ خانوادہ رسولؐ اور کربلاء والوں نے ظلم و جبر اور بربریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور رہتی دنیا تک کے انسانوں کو پیغام دیا کہ جب بھی دین پر وقت پڑے اپنی جانوں کی پرواہ کیئے بغیر میدان عمل میں آکر اسلام کا دفاع کرنا تاکہ دین کے دشمن کسی بھی مقام پر اس کو نقصان نہ پہنچاسکیں ۔
تازہ ترین