• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر19 کرکٹ:کوئٹہ،فیصل آباد،اسلام آباد،لاہور بلیوز کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی انڈر19 کر کٹ چیمپئن شپ میں ٹی ایم سی گرائونڈ پر کوئٹہ نے ڈیرہ مراد جمالی کو چار وکٹ سے سے شکست دے دی، میر پور میں فیصل آباد نے آزاد جموں کشمیر کو سات وکٹ سے اسلام آباد میں راولپنڈی نے لاہور کو 128رنز سے جناح اسٹیڈیم میں لاہور بلیوز نے سیالکوٹ کو سات وکٹ سے ہردیا، لاہور کے قاسم اکرم نے سنچری 107رنز بنائے،لاہور کے خلاف پنڈی کے فرحان شفیق اور مبشر خان نے بالترتیب پانچ اور تین وکٹ لئے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ملتان اور فاٹا کا میچ بے نتیجہ رہا۔
تازہ ترین