• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو (اے پی پی) ایشیا اسٹاکس کی مرکزی ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ کا بدھ کو آغاز تیزی میں ہوا۔ٹوکیو سٹاک مرکزی نکی 225 انڈکس 1.8فیصد اضافہ کے ساتھ سہ پہر کے وقفے پر 23,759.54 کی نفسیاتی حد پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس میں بھی 1.32 فیصد اضافہ ہوا اور وقفے پر انڈکس 1,783.06 پر بند ہوا۔ٹوکیو فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 112.28 ین رہی۔

تازہ ترین