• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوحہ میں انٹرنیشنل پراڈکٹ ایگزیبیشن اورکانفرنس 8 اکتوبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی) قطرکے دارالحکومت دوحہ میں انٹرنیشنل پراڈکٹ ایگزیبیشن اورکانفرنس 8اکتوبر سے شروع ہوگی۔ اس نمائش میں متعدد عالمی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔ نمائش تین روز تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین