• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10ویں سا ئوتھ ایشیا بزنس پروموشن رائونڈ ٹیبل کا نفرنس پاکستان میں ہوگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)چین کے شہر چینگ ڈومیں 18اور 19ستمبر کو منعقد 9ویں سا ئوتھ ایشیا ء سو چیان بز نس پرو مو شن رائونڈٹیبل کا نفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلی 10ویں رائو نڈ ٹیبل کا نفر نس کی میزبانی پاکستان کرے گا ، اس بات کا اعلان نو یں کا نفر نس کے اختتا می سیشن میں شر کت کر نے والے پاکستان کی جانب سے ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدرسید مظہر علی نا صر نے کیا۔ پاکستان کا 10ویں سا ئوتھ ایشیا بز نس پروموشن رائونڈٹیبل کا نفر نس کی میزبانی کا صرف جو پاکستان کو حاصل ہوا ہے اس میں یہ بات اہمیت کے قابل ہے کہ پاک چین معا شی تعاون سی پیک کے ذریعے عر وج کی انتہا پر پہنچ گیا ہے جو پاکستان کی تجا رت میں اضافے کا باعث ہوگی اور اس سلسلے مختلف انواع و اقسام کے طریقوں سے اس میں اضا فہ ہی ہو گا ۔ پاکستان کی معا شی تر قی انفرا اسٹر کچر چین سے معا شی رابطہ میں مزید گہرا اور وسعت بڑھے گی ۔ یہ فورم مو ثر طو ر پر یہ بزنس پرومو شن کانفر نس 2010سے چینگ ڈو چین میں مسلسل ہو رہا ہے ۔
تازہ ترین