• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ افراد کے حوالے سے کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینیٹ میں فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی لاپتہ افراد کے حوالے سے رپورٹ پیش کر دی گئی۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر مصطفٰی نواز کھوکھر کی عدم موجودگی پر انکی جگہ سنیٹر کیشو بائی نے سینیٹر سسی پلیجو کی جانب سے سندھ اور ملک کے دیگر علاقہ جات میں لاپتہ افراد کے والے سے 25 جولائی کو اٹھائے گئے انتہائی اہمیت کے حامل معاملے پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔
تازہ ترین