• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امی جی تہاڈے پُتر دی سزا معطل ہوگئی، شہباز کی والدہ سے گفتگو

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے فر ط جذبات میں اپنی والدہ کو ٹیلی فون کرکے نوازشریف کی سزا معطلی کی خوشخبری سنادی۔ رہائی کا فیصلہ سامنے آتے ہی شہباز شریف نے والدہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ امی جی تہاڈے پتر دی سزا معطل ہوگئی ہے۔
تازہ ترین