• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آشیانہ ہائوسنگ اسیکنڈل، فواد حسن فواد کا 2روزہ راہداری ریمانڈ منظور

لاہور(صباح نیوز) آشیانہ ہائوسنگ اسکینڈل میں احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔ بدھ کو لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی، نیب حکام نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرسنل سیکرٹری فواد حسن فواد کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی، احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کا2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ نیب حکام نے موقف اپنایا کہ فواد حسن فواد کو آبادی کنٹرول کمیٹی کے روبرو بھی پیش کیا جائے گا۔
تازہ ترین