• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ)ملک بھر میں آج نویں محرم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ ذوالجناح کے جلوس برآمد ہوں گے، مجالس برپا ہوں گی جبکہ صوبائی دارالحکومت میں اسلام پورہ، شادمان، مغل پورہ، وسن پورہ سمیت دیگر علاقوں میں ذوالجناح کے جلوس برآمدہوں گے۔ عزادار ماتم کریں گے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین