• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوالٹی معیار کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے،ڈاکٹرفضل احمد

لاہور(خبر نگار) یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور اس سے الحاق شدہ کالجز کیلئے خصوصی سیشن کا اہتمام کیا گیا ۔ وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد نے میٹنگ کی سربراہی کی ۔کنوینئر ایڈمیشن کمیٹی ڈاکٹر محمد علی مئود نے الحاق شدہ کالجز کے حوالے سے امتحانی سسٹم اور مارکنگ کے معیار پریزینٹیشن دی ۔وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کوالٹی معیار کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔
تازہ ترین