• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت امام حسینؓ نے سرکٹاکر عظمت پانے کادرس دیا،مولاناقلب علی سیال

لاہور(نمائندہ جنگ) کربلا انسانیت کے لیے درس گاہ ہے نواسئہ رسول ؐ حضرت امام حسین ؓاور آپکے اہل خانہ و جانثاروں کی شہادت کے غم میں جتنابھی گریہ اور آنسو بہائے جائیں کم ہیں ،پاک امام نے ظالم کے سامنے سر جھکانے کی بجائے سر کٹا کر عظمت پانے کا درس دیا ہے ۔اور رضائے الہی میں ہی خوش رہنے والا ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے یہ باتیں مولانا قلب علی سیال نے امام بارگاہ در فاطمۃ الزہرہ سبزہ زاز میں عشرہ محرم کی مجالس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ،عامر حسین ہاشمی نے منقبت پیش کی ۔
تازہ ترین