• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ایم میپکو شاہد اقبال چوہدری کی کسان اتحاد کے حملے میں زخمی اہلکاروں کی عیادت

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوجنرل منیجر آپریشن انجینئر شاہد اقبال چوہدری نے بورے والا میں پاکستان کسان اتحاد کے مظاہرین کی جانب سے زخمی ہونے والے میپکو ملازمین کی عیادت کی، سپرنٹنڈنگ انجینئر وہاڑی سرکل رئیس عبدالاحد، ریجنل چیئرمین ہائیڈرو یونین غلام رسول گجر، ریجنل سیکرٹری سجاد بلوچ، ریجنل چیئرمین ( ریونیو) شکیل بلوچ، سمیت دیگر عہدیداربھی موجود تھے۔
تازہ ترین