• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کمیٹی جلال پور پیروالا کی د کانیں کرایہ پر دینے کیلئے دوسری بار نیلامی 24ستمبر کوہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کمیٹی جلال پور پیروالا کی د کانیں کرایہ پر دینے کیلئے دوسری بار نیلامی 24ستمبر کوہوگی، نیلامی کیلئے اصل شناختی کارڈ لازمی قرار دیا گیا ہے، د کان نمبر ایک تا 14شاپنگ سنٹر شجاع آباد، تعمیر د کانات جدید نمبر 1تا 18کچہری عنایت پور ، تعمیر د کانات پرانا مذبحہ خانہ، د کانات چلڈرن پارک محلہ حیدریہ، سابق عمارت چونگی شجاعت پور، سابق سلاٹر ہاوس خالی پلاٹ، سابق عمارت چونگی محلہ حیدریہ پر موجود د کانوں کی کرایہ پر نیلامی کی جائے گی۔
تازہ ترین