• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر رجسٹرار ایسوسی ایشن نشتر کا اجلاسمختلف ڈیپارٹمنٹس کیلئے ترجمانوں کا اعلان

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر ) سینئر رجسٹرار ایسوسی ایشن نشتر میڈیکل یونیورسٹی وہسپتال ملتان کا اجلاس سینئر رجسٹرار وارڈ نمبر 5 ڈاکٹر عبدالمنان کی صدارت ہوا، جس میں سینئر رجسٹرارز کے ساتھ بعض پروفیسرز کے تضحیک آمیز رویہ ، سینئر رجسٹرارز کی ٹیچنگ ڈیوٹی ، سینئر رجسٹرارز کیلئے سالانہ چھٹیاں کی منظوری ، سینئر رجسٹرارز کیلئے ڈیوٹی کے اوقات کار کا مختص کرنے سمیت دیگر مسائل زیر غور آئے اجلاس میں سینئر رجسٹرار ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں ترجمانوں کا اعلان کیا گیا ۔
تازہ ترین