• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاءافسران میرٹ پر تعینات کئےجائیں:انصاف لائرزفورم

ملتان(سٹاف رپورٹر)انصاف لائرزفورم جنوبی پنجاب کےصدرغلام مصطفی ٰچوہان نے کہاہے کہ سابق حکومت کی جانب سے جنوبی پنجاب میں تعینات کئےگئے لاءافسران تحریک انصاف کی حکومت کےخلاف سازشیں کررہےہیں ،اس لئےان لاءافسران کوفوری طورپربرطرف کیاجائےاورمیرٹ پرلاءافسران تعینات کئےجائیں،ان خیالات کااظہارانہوں نے ضلع کچہری میں دیگرعہدیداروں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکیاہے۔
تازہ ترین