• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفرگڑھ آرٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام محفل مسالمہ آج ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ادارہ روشن مستقبل ، مظفرگڑھ آرٹس ایسوسی ایشن اور گونج ادبی فاونڈیشن کے اشتراک سے آج مظفرگڑھ میں محفل مسالمہ منعقد ہوگی۔مقامی اداکاراؤ ں ثانیہ بھٹی،عالیہ خان،فوزیہ شاہین، کومل ناز، ماریہ مسکراہٹ او ر دیگر نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور انکے خاندان نے اپنی جانوں کی قربانی پیش کرکے تاریخ رقم کر دی۔غم حسینؓ سے بڑھ کر یقیناً اس کائنات میں اور کوئی غم نہیں۔
تازہ ترین