• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کی جانب سے اپنے پیاروں کی قبروں کی لیپائی، مرمت کا سلسلہ جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) محرم الحرام کے سلسلے میں شہر کے مختلف قبرستانوں میں شہریوں کی جانب سے اپنے پیاروں کی قبروں کی لیپائی اور مرمت کا سلسلہ جاری ہے ،اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ محرم الحرام میں شہریوں کی بڑی تعداد قبرستانوں کا رخ کررہی ہےاور اپنے پیاروں کی قبروں کی لیپائی کروارہی ہے ، شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبروں کی لیپائی کے ساتھ قبروں پرپھولوں کی پتیاں ، مسورکی دال ،ببری اور کھجور کی پتیاں اور اگربتیاں جلائیں اور ان کی بخشش کے لئے خصوصی دعاکی۔
تازہ ترین