• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے پولیس نے مسافر کا گمشدہ پرس واپس لوٹا دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ریلوے پولیس ملتا ن نے مسافر کا گمشدہ پرس اس کو واپس لوٹا دیا، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز کینٹ سٹیشن پر مسافر مصطفیٰ زبیر بزر یعہ شالیمار ایکسپریس کراچی جانے کے لئے آیا اس دوران وہ اپنا پرس سٹیشن ماسٹر کےدفتر کے سامنے والے بنچ پر بھول گیا جس دفتری کارڈ، شناختی کارڈ اور 46000 ہزار روپے موجود تھے،یہ پرس ڈیوٹی کانسٹیبل فخر یٰسین کو مل گیا جس نے اے ایس آئی خضر حیات کو دیا جس نے سٹیشن پراعلان کروایا ، جس پرمسافر ریلوے پولیس ہیلپ سینٹرپہنچ گیا۔
تازہ ترین