• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی تاجر اتحادکی کامیابی پر مٹھائی تقسیم

ملتان( پ ر) انجمن تاجران شیر شاہ روڈ مظفرآباد کے صدر ملک اقبال جاوید نے کہا کہ اتحاد گروپ کی کامیابی سے تاجروں کے مسائل حل ہوں گے، انہوں نے یہ بات قومی تاجر اتحادکی کامیابی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر سرپرست اعلیٰ ملک سیٹھ اسحاق،ملک نصیر الدین ناصر،میاں مشتاق الرحمن،شیخ اشرف،ملک سعید اختر، راشد نور، احمد دین،حامد رضا، ملک صابر، ملک انور، ظفر اقبال، چوہدری نوید،رانا مرتضیٰ، ظہیر احمد، عقیل غوری، عاطف ملک، شیخ حامد، کاشف اسحاق ،شیخ زاہد ، رانا شہزاد، عارف شبیر، آصف اقبال، ساجد اقبال و دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین