• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک وارڈنز کو بلا وجہ چالان سے روکا جائے:انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن

ملتان(سٹاف رپورٹر)انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشنکےسینئر رہنما نوابزادہ تنزیل خان ملیزئی نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ ملتان کے ٹریفک وارڈن روز صبح کے وقت طالب علموںاور دفاتر جانے والے ملازمین کو روک کر بلا وجہ چالان کرتے ہیں جس سے انہیں تعلیمی اداروں اور دفاتر جانے میں مشکلات کا سامنا ہے،انہوں نے اعلٰی احکام سے مطالبہ کیا ہے وارڈنز کو اس عمل سے روکا جائے ورنہ احتجاج پر مجبور ہونگے،اس موقع پر میاں دانش تنویر ، میاں نعمان احمد ، ہارون جٹ ، اور دانش انصاری بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین