• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل کمپلیکس پشاور میں شجر کاری مہم کا آغاز

پشاور(نیوزرپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج پشاور محمد یونس خان نے جوڈیشل کمپلیکس پشاورکے احاطے میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کاافتتاح کیااس موقع پر سینئرسول جج عالمگیرشاہ ٗ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن پشاورکے صدر وکیل زمان خٹک ٗ پشاوربارکی کابینہ کے ارکانٗ سیشن کورٹ پشاورکے پروٹوکول آفیسر سلام خان ٗ اور دیگر وکلاء بھی موجودتھے۔
تازہ ترین