• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا کیخلاف مفنی پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے ، ترجمان

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)واسا ترجمان کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ واسا کے ٹیوب ویل پر قابض بعض عناصر مذموم مقاصد کیلئے منفی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں اور صارفین تک پیانی کی تر سیل میں رکائوٹیں کھڑی کر رہے ہیں واسا کے والو مین سپر وائزر اور دیگر عملے سے بد تمیزی کر کے جھوٹے الزامات لگائے جاتے ہیں بیان میں صارفین سے کہا گیا کہ وہ افواہوں پر کان نہ دہریں اگر کوئی ملازم بھی غیر سرگرمی میں ملوث پایا گیا تو اس کی نشاندہی کی جائے اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھاجائیگا بیان میں کہا گیا کہ واسا شہریو ں کو پانی کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔
تازہ ترین