• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) بہارہ کہو پولیس نے محمد امین کی رپورٹپر نامعلو م شخصکے خلاف یاسر عباسی کو گولی مار کر زخمی کرنے کے الزام میں جبکہ بنی گالہ پولیس نے امجد محمود کی رپورٹپر یاسر محمود سمیت چار افراد کے خلاف خنجر مار کر زخمی کرنے کے الزام میںمقدمہ درج کر لیا ۔ بنی گالہ پولیس نے خالد محمود کی رپورٹپر عادل سمیت پانچ افراد کے خلاف مدعی کے بیٹے عدیل خالد کو زخمی کرنے کے الزام میںمقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین