• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین نے سنگل راکٹ کے ذریعے 2 سیٹلائٹس خلاء میں روانہ کردیئے۔

چین کے لانگ مارچ 3بی راکٹ کے ذریعےدو سیٹلائٹس خلاء میں بھیجے گئے ہیں، ان کے ذریعے دنیا بھر میں صارفین کو خطرے سے آگاہی اور سمت کے تعین جیسی سروسز مہیا کی جائیں گی۔

چین کی جانب سے سال کے آخر تک ایسے 18 سیٹلائٹس کا سسٹم خلا میں بھیجا جائے گا جو بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شامل ممالک کو سروسز فراہم کریں گے۔


تازہ ترین