• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے جزیرے پر آتش فشاں پہاڑ سے لاوابہنے لگا

پیرس (این این آئی)فرانس کے جزیرے پر موجود آتش فشاں پہاڑ سے لاوا بہنے کا سلسلہ جاری ہے جوندی کی صورت میں بہتا دکھائی دے رہا ہے۔میڈیا کے مطابق یہ متحرک آتش فشاں سال میں چوتھی بار جاگ اْٹھا ہے اور اس میں سے لاوا انتہائی تیزی سے بہہ رہا ہے اوراس کے قریب جانے پربھی پابندی لگا دی گئی ہے ۔احتیاطی تدابیر کی صورت میں سیاحوں کو ایک مقررہ فاصلے سے یہ نظارے دیکھنے کی اجازت دی گئی ہے ۔
تازہ ترین