• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرواعظ فلسفہ شہادت اور واقعہ کربلا پر خطاب کریں گے

کراچی (جاوید رشید) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کل مورخہ 21 ستمبر2018 ء جمعتہ المبارک کو یوم عاشور کے موقعہ پر آستانہ عالیہ الم صاحب نرورہ عیدگاہ سرینگر میں دن کے3:30سے تا نماز عصر فلسفہ شہادت اور واقعہ کربلا پرتفصیل سے روشنی ڈالیں گے اور امام عالی مقام سیدنا حسین ؓ اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
تازہ ترین