• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر )حلقہ احباب و رفقاء کی جانب سے کراچی پریس کلب میں سابق ٹاؤن ناظم لیاقت آباد ڈاکٹر پرویز محمود شہید کی یاد میں اتوار 23ستمبر شام 5 بجے ’’شہادت کانفرنس ‘‘ منعقد کی جائے گی، شہادت کانفرنس سے سیاسی و سماجی شخصیات، شہید کے دوست و احباب خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین