• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواسہ رسولؐ نے سب کچھ لٹاکر دین کو بچالیا،علامہ خادم رضوی

کرا چی ( پ ر)تحر یک لبیک پا کستا ن کے امیر علامہ خا د م حسین ر ضو ی نے کہا ہے کہ واقعہ کر بلا حق و با طل کا معر کہ تھا،نو اسہ رسو ل حضر ت اما م حسینؓ نے سب کچھ لٹا کر د ین مصطفیٰ ؐکو بچا لیا،ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے یو م عا شور کے مو قع پر اپنے پیغا م میں کیا۔علا مہ خا د م حسین ر ضو ی نے کہا کہ آج د ین مصطفےٰؐ کا اصل حا لت میں مو جو د ہو نا سید الشہداکی قر با نیو ں کا ثمر ہے۔
تازہ ترین