آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 11؍صفر المظفّر 1440ھ 21؍اکتوبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سخی حسن چورنگی کے قریب ڈی سی آفس کے پاس سےایک شخص کی لاش ملی ، تفصیلات کے مطابق تیموریہ کے علاقے نارتھ ناظم آباد سخی حسن چورنگی سے متصل ڈی سی آفس کے پاس سےایک شخص کی لاش ملی ، لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو قانونی کارروائی کیلئے قریبی اسپتال پہنچایا پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے اور نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہلاک ہوگیا ، متوفی کے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی ہے پولیس نے کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے سرد خانے میں رکھوادی ہے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں