• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( صباح نیوز) سندھ کے الیکشن کمشنر محمد یوسف خٹک کو گریڈ 21 میں ترقی میں دے دی گئی ہے، صوبائی الیکشن کمشنر سندھ محمد یوسف خان خٹک کا شمار الیکشن کمیشن کے سینرترین افسروں میں ہوتا ہے۔
تازہ ترین