• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ میرا نے کیفے کھول لیا، پیزا بیچیں گی

لاہور (شوبز رپورٹر) اداکارہ میرا اب کاروبار کریں گی۔ پہلے مرحلہ میں انہوں نے لاہور کے پوش علاقے اسٹیٹ لائف ہاؤسنگ سوسائٹی میں میرا کیفے بنا لیا ہے۔ کیپٹن نوید ان کے پارٹنر ہیں۔ کیفے میں میرا پیزا بھی بیچیں گی۔ کیفے کی تقریب رونمائی جلد منعقد ہو گی جس میں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔
تازہ ترین