حب ( نامہ نگار) کاروباری لین دین معاملے پر دو گروہوں میں جھگڑا 6افر اد زخمی ، 5افر اد گرفتار کر لئے گئے ۔دونو ں جانب سے ڈنڈو ں ولا ٹھیوں کا آزادانہ استعما ل کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو سول ا سپتا ل حب پہنچا یا گی جہاں پر ایک با ر پھر دونو ں کے درمیان تصا دم شروع ہو گیا لا ٹھیا ں اور ڈنڈے لگنے سے شاہ ولی ، آغا ولی ، رحیم داد ، عبد النبی اور غلام نبی زخمی ہو گئے زخمیو ں کو ابتد ائی طبی امداد دینے کے بعد کر اچی ریفر کر دیا گیا جبکہ حب پو لیس نے لڑ ائی جھگڑ ے میں ملو ث5افر اد کو گرفتا ر کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ۔