• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری( نامہ نگار)جماعت اسلامی ضلع میرپور خاص کے زیرِ اہتمام ایک روزہ تربیتی اجتماع جمعرات کو مسجد الھدی سٹلائٹ ٹاؤن میرپورخاص میں شام پانچ بجے سے رات دس بجے تک منعقد کیا گیا۔ اجتماع سے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر راشد نسیم، جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ، صوبائی امیر ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی، نائب امیر صوبہ سندھ محمد حسین محنتی اور مدرسہ ریاض العلوم کے مہتمم مولانا عبدالقدوس احمدانی خطاب کیا۔
تازہ ترین