میرپورماتھیلو (نامہ نگار) پیر بخش پتافی گوٹھ میں اپنے گھر میں سوئے ہوئے 38 سالہ عاشق پتافی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیالاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا جبکہ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی دوسری جانب پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔