• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر سید مرتضیٰ شای ڈاوئی کا سرکاری خرچ پر علاج کرایا جائے

نصرپور (نامہ نگار ) پریس کلب نصرپور کے صدر محمد عالم کاکیپوٹہ نائب صدر کبیر شاد عباسی جنرل سیکرٹری عبدالکریم آرائیں اور دیگر صحافیوں نے کہا ہے کہ سند ھ کے نامور شاعر سید مرتضیٰ شاہ ڈاڈئی طویل عرصے سے دمہ سانس کی تکلیف میں مبتلا ہیں جسکی وجہ سے چلنا پھرنا لاچار ہوگیا ہے قبل ازیں انہوں نے علاج کرایا تھا جس میں کافی پیسے خرچ ہوگئے انہوں نے وزیر اعلیٰ سندہ اور محکمہ ثقافت کے اعلی حکام سے سید مرتضی شاہ ڈاڈئی کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین