• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیوایم امیدوار کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی پر عذرداری داخل

میرپورخاص(نامہ نگار)ملک میں 2018میں ہونے والے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی کےحلقہ 47میرپورخاص ون سے حصہ لینے والے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے ہارنے والےامیدوار مجیب الحق انصاری نےالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےملک میں 2018میں ہونے والے عام انتخابات کی عذرداریوں کے لیئے قائم سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بینچ کے الیکشن ٹربیونل میں جیتنے والے پیپلز پارٹی کے امیدوار ہری رام کشوری لعل ، الیکشن کمیشن ودیگر کے خلاف درخواست دائر کرد ی ہے،درخواست میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے ۔ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف سرکاری محکموں کی مدد سے دھاندلی کی،گنتی کے وقت الیکشن عم مخالف امیدوار نے الیکشن کمیشن آف پاکستلہ نے ان کے ایجنٹس کوپولنگ اسٹیشنوں سے نکال دیا ،سادہ کاغذ پر بغیر دستخط نتائج دیئے گئے۔
تازہ ترین