• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹ شاہ کی درگاہ اور درگاہ چاڑھی پر مجالس اور ماتمی جلوس نکلنے کا سلسلہ جاری

بھٹ شاہ (نامہ نگار) درگاہ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر سجادہ نشین سید وقارحسین شاہ لطیفی بھٹائی پیر سید مظہر علی شاہ،،سید غلام رضا شاہ کی طرف سے مجالس سے سید ظہیر الدین آفاقی ،سید مبارک علی شاہ،شبیر حسین زیدی ،امیر بخش چاچڑ نے خطاب کیا ۔ جبکہ درگاہ چاڑھی پر انجمن غلامان اہلبیت کے بانی سید علی بخش شاہ نازلطیفی کی طرف سے منعقد ہ مجلس سے علامہ ارشد امیر عابدی نے خطاب کر تے ہو ئے ا ما م عا لی مقا م کی سیر ت بیا ن کر تے ہو ئے کہا کہ ٓ ٓا پ نے کر بلا میں قر با نی د یکر ا سلا م کو ز ند ہ کیا ۔ مرکزی امام بارگاہوں سے سید گدا حسین شاہ لطیفی،سید فقیر علی شاہ ،سید فدا حسین شاہ،سید احسن علی شاہ کی قیادت میں ماتمی جلوس نکالے گئے۔
تازہ ترین