• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئنز لیگ، ڈورٹمنڈ ،ایٹلیٹکو میڈرڈ،انٹرمیلان کامیاب

کراچی ( جنگ نیوز) یوئیفا چیمپئنز لیگ میں جرمن کلب بورسیا ڈورٹمنڈ نے بیلجیئم کے کلب بوریج کو 1-0 سے ہرادیا، موناکو کو ہوم گرائونڈ پر ایٹلیٹکو میڈرڈ نے 2-1 سے شکست دی۔ اٹلی میں میزبان کلب انٹرمیلان نے انگلش سائیڈ ٹوٹنہم کو 2-1 سے قابو کرلیا۔بلغراد میں ریڈ اسٹار بلغراد اور اطالوی کلب نپولی کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر تمام ہوگیا۔ترک کلب گلاٹاسارے نے روسی کلب لوکوموٹیو ماسکو کیخلاف 3-0 سے کامیابی سمیٹ لی، جرمن کلب شالکے04 کی ٹیم اور ایف سی پورٹو کا مقابلہ 1-1 سے ڈرا ہوگیا۔
تازہ ترین