• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور،آف روڈ مقابلہ میر باقر شاہ نے جیت لیا

پشاور(نمائندہ جنگ) فرنٹیئرفور بائی فور کلب کے زیراہتمام دو ہفتوں پر مشتمل آف روڈ مقابلہ میر باقر شاہ نے جیت لیا جواد خٹک نے دوسری اور محمد یاسر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مقابلے میں 50 جیپوں نے حصہ لیا جس کے لئے 20 رکاوٹیں رکھی گئی تھیں۔ پوزیشن لینے والوں میں 27 ستمبر کو انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
تازہ ترین